King Bruce and the Spider
(Poem)
King Bruce of Scotland flung himself down
In a lonely mood to think;
'Tis true he was monarch and wore a crown,
But his heart was beginning to sink.
اسکاٹ لینڈ کے بادشاہ بروس نے اپنے آپ کو جھکا لیا
تنہائی کی حالت میں غور وفکر کرنے کے لئے
یہ سچ ہے کہ وہ ایک بادشاہ تھا اور تاج پہنتا تھا ،
لیکن اس کا دل ڈو با جار ہا تھا ۔
✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️
For he had been trying to do a great deed,
To make his people glad;
He had tried and tried, but couldn't succeed,
So became quite sad.
اس لئے کہ وہ ایک بہت بڑا کارنامہ سرانجام دینے کی کوشش کر رہا تھا
اپنی قوم کو خوش کرنے کے لئے:
اس نے بار بار کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوا،
اس لئے وہ بالکل غمگین تھا۔
✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️
He flung himself down in a low despair,
As grieved as man could be,
And after a while, as he pondered there,
"I'll give it all up" said he
اس نے مایوسی کی حالت میں اپنے آپ کو جھکالیا،
وہ اتنا افسردہ تھا جتنا کہ کوئی ہوسکتا ہے ،
تھوڑی دیر کے بعد جیسا کہ اس نے سوچ و بچار کی
" میں سب کچھ چھوڑ دوں "اس نے کہا
✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️
Now just at the moment a spider dropped,
With its silken cobweb clue,
And the King in the midst of his thinking stopped
To see what the spider would do.
اسی ہی لمحے ایک مکڑی گری
اپنے ریشمی جالے کے ساتھ
اور بادشاہ اپنی سوچ و بچار کے دوران رک گیا
یہ دیکھنے کے لئے کہ مکڑی اب کیا کرتی ہے ۔
✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️
'Twas a long way up to the ceiling dome,
And it hung by a rope so fine,
That how it would get to its cobweb home!
King Bruce could not divine..
گنبد نما چھت تک پہنچنے کے لئے کافی فاصلہ تھا
اور وہ ایک پہلے دھاگے سے لٹک رہی تھی
یہ اپنے جالے کے گھر میں کس طرح پہنچے گی إ
شہنشاہ بروس کچھ نہ سمجھ سکا
✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️
It soon began to cling and crawl
Straight-up with strong endeavour;
But down it came with a slippery sprawl,
As near to the ground as ever.
اس نے جلد ہی چمٹنا اور رینگنا شروع کر دیا
سیدھا او پر بڑی جانفشانی کے ساتھ
لیکن وہ پھسل کر نیچے گری ،
زمین سے اتنی ہی قریب جتنی پہلے تھی ۔
✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️
Up, up it ran, not a second, could stay,
To utter the least complaint,
Till it fell still lower, and there it lay,
A little dizzy and faint.
وہ اوپر کی جانب دوڑی ، ایک لمحہ کے لئے بھی نہ رکی، شکایت کرنے کے لئے
یہ پھر پہلے سے بھی زیادہ نیچے آگری
اور وہ پڑی تھی
تھوڑی بدحواس اور بے بے ہوش
✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️
It's head grew steady again it went,
And travelled a half-yard higher;
'T was a delicate thread it had to tread,
And a road where its feet would tire.
جب وہ ہوش میں آئی تو دوبارہ چل پڑی ،
اور آدھا گز اوپر چلی گئی ،
یہ ایک نازک دھا گہ تھا جس پر اسے چلنا تھا،
اور ایسا راستہ تھا جس پر اس کے پاؤں تھک سکتے تھے
✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️
Again it fell and swung below,
But again it quickly mounted,
Till up and down, now fast, now slow
Nine brave attempts were counted.
وہ دوبارہ گری اور دھاگہ سے جھولتی رہی ،
لیکن جلدہی وہ دوبارہ اوپر چڑھنے گئی ،
اس طرح اوپر نیچے کبھی تیز کبھی آہستہ،
اس کی نو بہادرانہ کوششیں شمار کی گئیں ۔
✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️
"Sure," cried the King, "that foolish thing
Will strive no more to climb,
When it toils so hard to reach and cling,
And tumbles every time."
"یقیناً" ، بادشاہ یقیناً، " یہ بیوقوف شے
اوپر چڑھنے کی مزید کوشش نہیں کرے گی،
جبکہ اس نے اوپر پہنچنے اور چمٹنے کی بھر پور کوشش کی ہے ،
اور ہر بارڈ گمگا کر گری ہے"۔
✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️
But up the insect went once more
Ah me! 'tis an anxious minute.
He's only a foot from his cobweb door!
Oh, say, will he lose or win it?
لیکن یہ کیڑا( مکڑی ) اٹھا اور ایک دفعہ پھر چل پڑا
آہ! میرے لئے یہ ایک لمحہ فکر یہ ہے
۔ اب وہ اپنے جالے کے گھر کے دروازے سے ایک فٹ پر تھی
اب بتائیے کہ وہ ہار جاۓ گی ، یا جیت جائے گی ؟
✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️
Steadily, steadily, inch by inch,
Higher and higher he got,
And a bold little run at the very last pinch
Put him into his native cot.
مستقل مزاجی سے انچ انچ کر کے ،
وہ اوپر سے او پر ہوتی گئی ،
آخری لمحہ میں اس نے بہادران
دوڑ لگائی
اور اپنے گھر یعنی جالے میں چلی گئی
✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️
"Bravo! bravo!" the King cried out,
"All honour to those who try!
The spider up there defied despair;
He conquered, and why should not I?"
شاباش شاباش! “ بادشاہ چلایا ،
وہ قابل عزت ہیں ، جو کوشش کرتے ہیں!
او پر جو مکڑی ہے اس نے مایوسی کا مقابلہ کیا
: وہ فاتح بن گئی اور میں کیوں ( فاتح ) نہ بن سکوں گا ؟“
✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️
And Bruce of Scotland braced his mind,
And gossips tell he tale,
That he tried once more as he tried before,
And that time did not fail.
سکاٹ لینڈ کے بروس نے پکا ارادہ کرلیا،
اور لوگ داستان بیان کرتے ہیں،
اس نے ویسی ہی کوشش کی جیسی وہ پہلے کرتا تھا،
اور اس دفعہ وہ نا کام نہیں ہوا۔
✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️✳️

0 Comments