The Men Who Wins
(Poem)
If you think you are beaten, you are,
If you think you dare not, you don't,
If you like to win, but you think you can't,
It is almost certain you won't.
اگرتم سوچتے ہو کہ تم شکست خوردہ ہو، تو تم ہو،
اگر تم سوچتے ہو کہ تم ہمت نہیں کر سکتے ، تو تم نہیں کر سکتے ،
اگر تم جیتنا چاہتے ہولیکن تم سوچتے ہو کہ ( جیت) نہیں سکتے ،
یہ تقر یباً یقینی بات ہے کہ تم نہیں جیت سکتے ۔
If you think you'll lose, you're lost,
For out in the world we find
Success begins with a fellow's will
It's all in the state of mind.
اگرتم سوچتے ہو کہ ہار جاؤ گے ، تو تم ہار گئے ہو،
اس جہاں میں ہمارا مشاہدہ ہے،
کہ کامیابی کسی شخص کے پختہ ارادے سے شروع ہوتی ہے
یہ تمام ذہن کے خیال سے ہوتا ہے
If you think you are outclassed, you are,
You've got to think high to rise,
You've got to be sure of yourself before
You can ever win a prize.
اگر سوچتے ہو کہ تم دوسروں سے کمتر ہو، تو تم ہو،
تم کو بلند ہونے کے لئے اونچا سوچنا پڑے گا ،
تمہیں اپنے آپ یقین کرنا پڑے گا،پیشتر
اس کے کہ تم انعام حاصل کر سکو
"Life's battles don't always go
To the stronger or faster man,
But soon or late the man who wins
Is the man WHO THINKS HE CAN!"
زندگی کی جد وجہد کا نتیجہ ہمیشہ نہیں نکلتا
مضبوط تر اور تیز تر انسان کے حق میں،
لیکن جلد یا بدیر وہ آدمی جیتتا ہے
جو سوچتا ہے کہ وہ ( جیت) سکتا

0 Comments